Khawaja Saad Rafique PML-N in an exclusive interview with Aniq Naji in fresh episode of Talash on Dunya News
لاہور کی تنگ گلیوں سے صف اول کی قیادت
تک کا سفر
جتنا مرضی آپ کے پاس ٹیلنٹ ہو لیکن اگر آپ کی جیب میں اتنے پیسے نہیں ہیں کہ آپ پارٹی پر اخراجات کر ساکن تو آپ ایک عظیم کارکن رہیں گے پر آپ لیڈرشپ میں نہیں آ سکتی - یہ ایک کڑوی بات ہے لیکن یہ ہے سچ - خواجہ سعد رفیق
میں نے پاکستان کی سیاسی
قیادتوں کے چہرے دیکھے ہیں ان میں سے کچھ اس دنیا میں نہیں -وہ چہرے اتنے مکروہ ہیں اور اتنے تکلیف دہ ہیں کہ اگر میں آج بھی بات کروں تو ان کے وارثوں کو منہ چھپانے پڑیں گے - بڑے بڑے جمہوریت کے چیمپئن ، بڑی بڑی کلغیوں والے - کبھی اس کے بارے میں لکھوں گا -

Comments
Post a Comment