WASHINGTON: Famous Pakistani film star and Producer Reema Khan along with his US national husband Dr Tariq Shahab attended a reception in White House on Thursday.
During the reception, President Barack Obama spoke about the bill regarding cut in taxes.
According to the daily Jang correspondent, Pakistani film star also attended the dinner reception given to 100 Pakistanis by US State Department the previous day.
The reception was given in a local hotel where Pakistani doctors, engineers, artists among various others were present.
لاہور… اداکارہ ریما خان نے بدھ کے روز وائٹ ہاوٴس میں منعقدہ تقریب میں شرکت کی اس میں صدر باراک اوباما نے ٹیکس میں کمی کے ایک بل کے بارے میں گفتگو کی،نمانندہ جنگ عاشق چوہدری کے مطابق اس کے علاوہ انہوں نے گزشتہ روز ا سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے امریکا میں مقیم 100اہم پاکستانی شخصیات کو دیئے گئے عشائیہ میں بھی اپنے خاوند ڈاکٹر طارق شہاب کے ہمراہ شرکت کی، یہ تقریب واشنگٹن کے ایک مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی جس میں ممتاز پاکستانی ڈاکٹرز، انجینئرز فنکاروں اور دیگر سماجی شخصیات نے شرکت کی۔

Comments
Post a Comment