Lahore: Nine (9 ) shot dead in Achara لاہور:اچھرہ میں نامعلوم افرادکی گھر میں فائرنگ، 9 افراد ہلاک





LAHORE: Nine people were shot dead while three others sustained injuries when unidentified armed men entered a house and opened indiscriminate firing here in the wee hours of Thursday.
لاہور…لاہورکے علاقے اچھرہ میں رسول پارک کے قریب ایک گھر میں فائرنگ سے9 افراد ہلاک ہوگئے۔علاقہ مکین کے مطابق3 نامعلوم حملہ آور موٹرسائیکلوں پر آئے تھے اور انہوں نے ایک گھر میں فائرنگ کرکے9افراد کو قتل کردیا 


According to the local residents, three assailants entered a house located in Achara area near Rasool Park and opened fire, resultantly nine people were killed and three others injured.
All the deceased were Khyber Pakhtunkhwa's prison employees, who came to Punjab for training.
The victims have been taken to the hospital.


پولیس کے مطابق واقعہ پرانی دشمنی کا نتیجہ لگتا ہے۔ہلاک ہونے والے افراد محکمہ جیل خانہ جات خیبر پختونخوا کے ملازمین تھے جو تربیت کے لیے پنجاب آئے ہوئے تھے۔فائرنگ سے3 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔لاشوں اور زخمیوں کو اسپتا ل منتقل کردیا گیا ہے۔

Comments